تبدیلی کو خوش آمدید کہیں:

دنیا میں ہر جگہ ہر وقت بدلائو آرہا ہے۔ تبدیلی Ú©ÛŒ راہ میں روڑے اٹکانے Ú©ÛŒ بجائے آنکھیں بچھانا سیکھیں۔ Ø+واس بØ+ال رکھ Ú©Û’ اور Ø+وصلوں Ú©Ùˆ مضبوط کر Ú©Û’ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوراپنے آپ Ú©Ùˆ آنے والے وقت سے ہم آہنگ کریں ،پھر دیکھیں کامیابیاں کیسے آپ کا مقدر بنتی ہیں۔ تبدیلی Ú©ÛŒ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مسکرائیں کامیابیوں کا سلسلہ رکنے میں نہیں آئے گا ۔یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں۔
اØ+ساس ِذمہ داری : کامیابی Ú©ÛŒ پہلی شرط
تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
سے
اقتباس